نعوذ باللہ قران کی تحریف کا عقیدہ، خلافہ ثلاثہ کی توہین؟
اللہ تعالی نے فرمایا:
ہم نے ہی اس ذکر کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں
مصنف اپنی کتاب میں لکھتا ہے:
(اس فرقے کے بقول حالانکہ وہ بری ہیں اس بات سے) ابو جعفرفرماتے ہیں کہ آیت: "الذین امنوا بہ وعزروہ ونصروہ واتبعوا۔۔۔۔۔" اس میں امنوا بہ سے مراد امام پر ایمان لانا ہے اور اس کی مدد و نصرت کرنا ہے، یعنی وہ لوگ جو جبت (جادوگر شیطان) اور طاغوت کی عبادت سے بچ گیا، اور جبت اور طاغوت سے مراد فلاں فلاں فلاں ہیں (یہ اشارہ خلفاء ثلاثہ کی طرف ہے، اللہ ان شیعہ کو برباد کرے)۔
.
الکافی للکلینی:جلد1
یہ وہ فرقہ ہے جو کہتا ہے ہم اہل بیت کے ماننے والے ہیں اور حال یہ ہے کہ وہی قران جس کی حفاظت اہل بیت نے اپنے خون دے کر کی اسی کی تحریف کر رہے ہیں اور یہودیوں کے روش پر چل رہے ہیں
جس طرح یہود نے اپنی خواہش کے مطابق آسمانی کتاب میں اپنی طرف سے چیزیں ڈالیں ایسے ہی یہ لوگ بھی اپنی خواہشات کو پورا کرنے کیلئے جو جی میں آتا ہے قران کا حصہ بنا لیتے ہیں اور اللہ سے ڈرتے نہیں۔
لتحميل الملف pdf