شبهات وردود

اللہ کا دل اللہ کی روح!!! | کیا ایسی بات کوئی مسلمان کہہ سکتا ہے؟؟ | یہ لوگ اللہ سے کیوں نہیں ڈرتے؟؟

ہم ویڈیو یا کوئی بھی ثبوت شیئر کرتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں آپ زیادتی کر رہے ہیں یہ لوگ ایسا عقیدہ نہیں رکھتے، اب ثبوت آپ کے سامنے ہیں اور بالکل واضح طور پر یہ لوگ کفریہ اور شرکیہ باتیں بکتے ہیں پھر بھی کوئی سمجھے نہ تو اللہ ہی حساب لینے والے ہیں۔

 


لتحميل الملف pdf

تعليقات