أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

نماز ہے یا کھیل تماشہ! پانی پی لو، لمبی سورت نہیں پڑھنی!! قران ہے لیکن نماز میں نہیں پڑھ سکتے!!

اس ویڈیو کو شروع سے آ خر تک دیکھیں اور جانیں کے شیعہ کے نزدیک نماز کیا ہے؟ اور یہ لوگ نماز کے حوالے سے کس قدر مضحکہ خیز عقائد کے حامل ہیں، سیستانی موجودہ دور میں ان کا سب سے بڑا پیشوا ہے پوری دنیا کے شیعہ اس کے مقلد ہیں اور اس کی نماز کے حوالے سے یہ عجیب و غریب باتیں سن اور دیکھ کر کیا آپ کو اب بھی ان کے گمراہ ہونے میں شک ہے؟

عرض عناصر أقل


لتحميل الملف pdf

تعليقات