خرافات اور کہانیاں اور دجل اس مذہب کا شعار تھا اور شعار ہے اور شعار رہے گا، ان لوگوں کا دین اسلام اور اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں، نہ ان کے پاس کوئی اصول ہیں اور نہ ہی ضوابط، جو دل میں آئے کہہ دو جو اچھا لگے بول دو یہی اس دین کی اساس ہے، اور یہی وجہ ہے کہ آج تک ان کے بنائے ہوئے اصولوں کے مطابق یہ اپنی کوئی ایک کتاب بھی پیش نہیں کر سکے۔ انہیں خرافات اور جھوٹوں میں سے ایک جھوٹ سنیں۔
عرض عناصر أقل
لتحميل الملف pdf