ہماری ہر ویڈیو اور پوسٹ میں کوشش ہوتی ہے کہ ایسا مواد لایا جائے جو حقائق پر مشتمل ہو اور کوئی اس سے ہدایت کے راستے پر آ جائے، پر نادان لوگ تحقیق کی بجائے مختلف بہانوں سے خود کو دھوکہ دیتے ہیں اور کہتے ہیں یہ نصیری ہیں ان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں یا سیاق و سباق سے کاٹ کر مواد پیش کیا گیا ہے، تو ہم اس بات کی گارنٹی دیتے ہیں کہ کوئی بھی بات جس میں کسی کو کسی قسم کا شک ہو یا تفصیل طلب ہو تو ہم وہ دینے کیلئے تیار ہیں۔
لتحميل الملف pdf