بہت سی ایسی باتیں ہیں جن سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ان لوگوں کے پیچھے ان کی اصل یہودیت اور عیسائیت ہے، اور ان میں مماثلت کی بہت سی مثالیں آپ ہماری گزشتہ ویڈیوز میں دیکھ چکیں ہیں، موجودہ ویڈیو میں بھی اختصارا یہی بتایا گیا ہے کہ یہ لوگ کیسے لوگوں کو دین اسلام سے روک کر شرک اور کفر کی طرف دھکیل رہے ہیں۔
عرض عناصر أقل
لتحميل الملف pdf