شبهات وردود

نعوذباللہ علی رضی اللہ عنہ جنت و جہنم تقسیم کرنے والے!| جنت اور جہنم میں داخل اللہ نہیں علی کریں گے!

اللہ تعالی نے قران میں فرمایا کہ قیامت کے دن صرف حکم اللہ تعالی کا ہی چلے گا لیکن ایک جماعت ایسی ہے جس کے نزدیک حکم اللہ کا نہیں بلکہ علی رضی اللہ کا چلے گا اور ہم جانتے ہیں اس بہتان اور گستاخی سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ بری ہیں لیکن یہ لوگ غلو میں اتنے آگے بڑھ گئے ہیں کہ ان کو قیامت کا اور اللہ قہار کا خوف نہیں ہے۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات