سمجھ جائیں اورجب کبھی رافضی کسی جگہ تحریف کے مسئلے میں پھنستے ہیں تو تقیہ سے کام لیتے ہوئے انکار کرتے ہیں کہ ہم تو تحریف کے قائل نہیں، اور ویسے جب کوئی ان کے جال میں پھنس جائے تو تحریف پر دلائل دیتے ہوئے ان کی زبانیں نہیں تھکتیں۔ آپ ہمارے بھیجے ہوئے حوالے روزانہ دیکھتے ہیں جو کتابوں کی صورت میں بھی ہیں اور تقریروں کی بھی صورت میں ہیں، یہ بھیجنے کا مقصد اہل سنہ اور شیعہ عوام کو سمجھانا ہے کہ کسی دھوکے میں مت پڑھیں۔
لتحميل الملف pdf