شبهات وردود

مولوی کا اعتراف کہ پاگل ہوں لیکن لوگ پھر بھی اندھے مقلد| یہ کہانی سننے والی ہے!! | ہنسنا منع ہے

اگر کچھ تھوڑا سا دماغ کا استعمال کر کے یہ لوگ سوچیں اور سمجھیں تو ان شاء اللہ بات بالکل واضح ہے، اگر ایسا کوئی واقعہ ہوا تھا تو وہ نبی ﷺ نے کیوں نہیں بتایا، اور اگر نبی ﷺ نے نہیں بتایا تو ان کو کیسے پتا چل گیا؟ بات صرف یہ ہے کہ یہ مذہب سارے کا سارے ایسی ہی کہانیوں پر کھڑا ہے اگر آج ان کی کتابوں کو عوام کے سامنے کھول کر رکھ دیا جائے ان کا پیروکار ایک بھی نہ بچے، لیکن اہل بیت کی محبت اور کہانیاں بنا کر لوگوں کو بہلایا ہوا ہے۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات