شبهات وردود

امام کی عورتوں کا حمل چیک!| کیا یہ حب اہل بیت ہے؟| دوسری کی مدد لیکن اپنی عورتوں کی بے حرمتی؟

مشکل کشا امام کی عورتوں کا حمل چیک!| کیا یہ حب اہل بیت ہے؟| دوسری کی مدد لیکن اپنی عورتوں کی بے حرمتی؟

جب ایک انسان اللہ کا در چھوڑ دے تو پھر اللہ تعالی انسان سے عقل سلیم بھی چھین لیتے ہیں، اور کیا صحیح ہے اور کیا غلط یہ بھی انسان کو بھول جاتا ہے۔

یہ مولوی بھی اپنی طرف سے اپنے امام کی عظمت بیان کر رہا ہے لیکن اسے علم نہیں کہ وہ عزت کی بجائے ان کی توہین کر رہا ہے۔

انہوں نے خود لکھا اوریہ کہتے بھی ہیں کہ ہمارے امام دنیا کہ تمام ذرات پر حکومت کرتے ہیں حتی کہ پہاڑوں کو بھی اپنی جگہ سے ہلا سکتے ہیں، لیکن وہی امام اپنی عورتوں کو نہیں بچا سکتے؟؟؟

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟


لتحميل الملف pdf

تعليقات