قران جو شرک و بدعات سے روکتا ہے اسی قران کو ان ظالموں نے شرک کی طرف بلانے والا بنا دیا کیا ایسی دعوت قران کی ہو سکتی ہے؟؟ قران تو دور کیا اہل بیت قران کی ایسی شرح کر سکتے ہیں؟
یہ لوگ صرف اور صرف دین سے بے زار ہیں دین سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔
لتحميل الملف pdf