اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ یہ لوگ اپنے علماء کے عقائد سے بھی ناواقف ہیں اور ان کے بارے میں بھی نہیں جانتے کہ وہ کس قسم کے نظریات رکھتے تھے، پہلے تو یہ مولوی لائن پر آ نہیں رہا تھا لیکن شیخ رامی عیسی نے اپنے انداز میں لائن پر بھی لایا اور اس سے بات بھی اگلوائی۔
لتحميل الملف pdf