کیا یہ اللہ تعالی کی کھلی گستاخی نہیں؟؟؟؟ یہودیوں اور عیسائیوں میں سے کوئی گستاخی کر دے تو وہ کافر اور واجب القتل ہوتا ہے لیکن یہ لوگ جو کچھ بھی بولیں پھر بھی مسلمان؟؟ کہاں ہیں گستاخی کے تیر چلانے والے اب گستاخی یاد نہیں آتی؟؟ اللہ تعالی نے فرمایا: اور رحمان عرش پر مستوی ہے عرش کے بہت سے فضائل ہیں، ان گندے لوگوں نے اگر غلو کرنا ہی تھا تو کسی اور چیز کو حسین رضی اللہ عنہ کے مقابلے میں لے آتے لیکن جب سوچنے سمجھنے کی صلاحیت اللہ ختم کر دے تو انسان جانور سے بھی بد تر ہو جاتا ہے۔
لتحميل الملف pdf