ایک مسلمان کا یہ عقیدہ ہے کہ ہر مشکل اور پریشانی میں اللہ ہی ہیں جو اس کی مدد کرتے ہیں اور اس کی مشکلات اور پریشانیوں کو دور کرتے ہیں، حتی کہ اس بات کو مشرکین مکہ بھی تسلیم کرتے تھے اور ان کی اس بات کو اللہ تعالی نے بار بار قران میں بھی ذکر کیا ہے لیکن غلو اور شرک کی انتہاء دیکھیں کہ شیعہ عالم اپنی عوام کو قبر میں موجود اپنے امام سے مناجات اور عاجزی اور انکساری سکھا رہا ہے والعیاذ باللہ
لتحميل الملف pdf