شبهات وردود

استغفراللہ۔۔۔۔ کیا یہ نماز کے ساتھ مذاق نہیں؟؟ | کیا اہل بیت نے ایسے نماز پڑھی؟؟

نماز آگ سے بچائے گی لیکن ان ظالم لوگوں نے اپنی دنیا ہی آگ والی بنائی ہوئی ہے مار پیٹ نوحہ اور نحوست کے ساتھ ساتھ دینی تعلیمات کا بھی مذاق بنایا ہوا ہے، نبی نے تو کھانے اور بھوک کی موجودگی میں پہلے کھانا کھانے کا کہا تاکہ توجہ رہے لیکن یہاں ان کا حال دیکھیں۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات