ان لوگوں کی اصلیت دکھاتے ہوئے ان شاءاللہ ہم ہر طرح کی کوشش کریں گے، اور ناظرین بھی یہ ویڈیو اور ثبوت دیکھ کر جان جائیں گے کہ ان کی اصلیت کیا ہے؟ اور کس طرح یہ لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، یہ کوئی عام ویڈیو یا تقریر کا کلپ نہیں بلکہ شیخ کا ان کے حوالے سے باقاعدہ مختلف اقساط میں ایک تجزیہ ہے جو ہم وقتا فوقتا آپ کے سامنے رکھتے ہیں۔ اس ویڈیو کو توجہ سے مکمل دیکھیں اور جانیں کہ یہ لوگ کس قدر خطرناک نظریات کے حامل ہیں۔
لتحميل الملف pdf