شبهات وردود

اہل بیت کے سب سے بڑے گستاخ!! | ہر چیز کس سے مانگی جائے؟؟ | دیکھیں انبیاء کی مشکل میں کس نے مدد کی؟؟

اس قدر غلو کرنے کے باوجود یہ لوگ کس قدر ڈھٹائی کے ساتھ خود کو مومن کہہ لیتے ہیںِ، اگر یہ مومن ہیں تو پھر مکہ کے مشرک اور مدینہ کے منافقوں کا کیا قصور تھا؟

جو بندہ اپنا خالق اور مشکل میں مدد کرنے والا اور جس سے دعا کی جائے یہ سب اللہ کے سوا کسی اور کو مانے اس کیلئے اسلام میں باقی کیا رہ جاتا ہے؟؟؟


لتحميل الملف pdf

تعليقات