شبهات وردود

کیا ان لوگوں سے اللہ سوال نہیں کرے گا؟؟ کچھ بھی کرو بغیر حساب جنت!! قران میں تحریف!!

آپ حیران ہوں گے کہ ان روافض کے دین میں اس قدر غلاظت ہونے کے باوجود اور بد اعتقادی ہونے کے باوجود، حتی کہ یہ بات بھی ثابت ہو چکی ہے اور ان شاء اللہ کچھ دنوں تک اس کا بھی ثبوت ہم لگائیں گے کہ یہ فرقہ یہودیوں سے مستعار ہے، ان سب باتوں کے باوجود یہ خود کو مومن کہتے ہیں؟؟؟!!!

اس کی وجہ ان کے علماء کا اس طرح سے ان کو سبز باغ دکھانا ہے، کیونکہ کوئی مستند چیز ہے نہیں تو ان کے علماء ہر گند اور غلاظت کو دین بنا دیتے ہیں تو عوام خوش ہو جاتی ہے کہ یہ تو ہماری مرضی کا دین ہے، اس میں آزادی ہے تو وہ کیوں اس گند کو چھوڑے گی؟؟؟

اور اس پر مستزاد ان تمام گندے عقائد پر اجر بھی بتایا جاتا ہے، اسی طرح پھر آخرت سے بھی آزادی کا پروانہ مل جائے تو پھر تو کیا کہنے۔۔۔۔!!! اللہ المستعان


لتحميل الملف pdf

تعليقات