شبهات وردود

تو پھر حج کون کرے گا؟؟ | حج کی کیا ضرورت ہے؟؟ | یہ لوگ کس منہ سے خود کو مسلمان کہتے ہیں؟؟

اسلام کے پانچ رکن ہیں اور کسی بھی رکن کی کسی بھی انداز میں توہین اور انکار کفر ہے اللہ تعالی نے مسلمانوں پر حج فرض کیا ہے لیکن یہ لوگ اس عظیم عبادت کی توہین کرتے ہوئے یہ لوگ چراغ اسلام کو بھجانا چاہتے ہیں لیکن اللہ کا فیصلہ برحق ہے اور یہ نامراد ہونگے۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات