شبهات وردود

شفا رزق اور مدد کرنا اللہ کا خاصہ ہے لیکن یہ نہیں مانتے!! | نعوذباللہ اللہ کی ضرورت ہی نہیں!!

شرک کفر اور بدعت بھانج نہیں بلکہ آئے روز نئے نئے کیڑے ان میں جنم لیتے ہیں پہلے واسطے وسیلے والی باتیں کی جاتی تھیں اور اب اللہ کی ضرورت نہیں ڈائریکٹ اپنے بنائے ہوئے خداؤں سے رزق اور شفا مانگی جا رہی ہے۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات