اللہ تعالی ان لوگوں کو ہدایت دے ان کی باتیں واضح طور پر اللہ کے عذاب کو دعوت دینی والی ہیں، محافظ اور رہبر اللہ تعالی کی ذات ہے لیکن ان لوگوں کے نظریات آپ خود سن لیں کہ اللہ کے بارے میں ان کے کیا نظریات ہیں۔ ہر ہر کام میں ان لوگوں نے اللہ کے شریک بنا رکھے ہیں۔
لتحميل الملف pdf