شبهات وردود

کیا یہ اسلام ہے؟؟ | WWE کا اسلامک ورژن دیکھیں!! | پاگل پن یا کچھ اور؟؟ | آخری لازمی دیکھیں :)!!

اللہ رب العزت کے ڈر سے آنکھوں سے آنسو جاری ہو جانا جس میں کسی قسم کی کوئی ریا کاری نا ہو یہ مطلوب عمل ہے۔

لیکن اللہ تعالی کے ڈر سے نہیں بلکہ ڈرامہ بازی کرتے ہوئے پیٹنا یہ بالکل غیر شرعی اور اسلام کی شکل کو مسخ کرنے والا عمل ہے اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

آپ اس ویڈیو میں خود دیکھ لیں کہ کیا یہ اسلام ہے؟ اسلام اس طرح رونے اور اس طرح ایکٹنگ کرنے کی اجازت دیتا ہے؟


لتحميل الملف pdf

تعليقات