شبهات وردود

نیا فلسفہ سنیں قران تبدیلی سے پاک ہے لیکن موجود نہیں!! | تو پھر اصل قران گیا کہاں؟؟

اللہ نے قران کی حفاظت کا ذمہ خود لیا لیکن ان ظالموں کے نزدیک نعوذ باللہ اللہ تعالی نے حفاظت نہیں کی اور وہ قران 1400 سال ہو چکے امت کے پاس نہیں، اور جب اصل قران امت کے پاس نہیں تو دین کی بہت سی تعلیمات سے بھی امت ابھی تک محروم ہے۔

 


لتحميل الملف pdf

تعليقات