شبهات وردود

اللہ کا دیدار اور جنت کی کوئی ضرورت نہیں لیکن کیوں؟؟؟ | جنت کی بجائے ان کی توجہ کا مرکز کون؟؟

ایک مومن کیلئے قیامت کے دن سب سے بڑا انعام اللہ کا دیدار ہے اور جہنم سے آزادی یہی سب سے بڑی کامیابی ہے لیکن ان بدبختوں کے نزدیک کامیابی اور نجات اور فلاح کس میں ہے خود سنیں


لتحميل الملف pdf

تعليقات