اللہ تعالی اس گروہ کو ہدایت دے یہ ظاہری طور پر تو اللہ کا نام لیتے ہیں لیکن اصل میں عبادت کسی اور کی کرتے ہیں
شیعہ مؤلف لکھتا ہے:
امام مہدی جو زمانے کے مالک ہیں وہی رزق تقسیم کرتے ہیں اور انہیں کا ہاتھ نعمتوں سے بھرا ہوا ہے۔
بحار الانوار:26/246
مزید لکھتا ہے: اور اللہ تعالی پر بہتان باندھتا ہے کہ اللہ تعالی نے کہا ہے کہ یہ اللہ کا ولی ہے اسی کی طرف آؤ یہی پناہ کی جگہ ہے اور یہی اللہ کی طرف سے بچانے والا ہے تمہارے پاس اور یہ اللہ کا پہلو ہے۔ (نعوذ باللہ)
لتحميل الملف pdf