شبهات وردود

انبیاء کو نجات دینے والے علی رضی اللہ عنہ ہیں

((((انبیاء کو نجات دینے والے علی رضی اللہ عنہ ہیں))))
کیا اس سے بڑھ کر شرک ہو سکتا ہے؟؟
اگر آپ میں پورا پڑھنے کی ہمت ہے تو پڑھیئے:
رافضی مصنف لکھتا ہے: کہ علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: کہ ابراہیم کو جب آگ میں پھینکا گیا تو میں ان کے ساتھ تھا اس آگ کو میں نے ٹھنڈا کیا اور نوح کی کشتی کو غرق ہونے سے میں نے بچایا ان کو تورات کی تعلیم میں نے دی، عیسی علیہ السلام کو گود میں میں نے بلوایا اور ان کو انجیل کی تعلیم دی، اورمیں یوسف علیہ السلام کے ساتھ کنویں میں تھا ان کو بھائیوں سے بچایا اور سلمان علیہ السلام کیلئے ہواؤوں کو میں نے ان کے تابع بنایا۔ استغفر اللہ
کتاب کا عکس آپ کے سامنے ہے صفحہ نمبر بھی آپ کے سامنے ہے۔
اللہ کی پناہ ہے یہ لوگ کس دین کو مان رہے ہیں اور لوگوں کو کس طرف لے کر جا رہے ہیں اللہ کی پن

لتحميل الملف pdf

تعليقات