شبهات وردود

نعوذباللہ اس بات کو پڑھ کر آپ خود اندازہ لگائیں کیا یہ مسلمان کہلانے کے لائق ہیں؟

نعوذ باللہ ثم نعوذباللہ اس بات کو پڑھ کر آپ خود اندازہ لگائیں کیا یہ مسلمان کہلانے کے لائق ہیں؟؟؟؟
ان کے اماموں کے آگے فرشتے اور عرش بھی حقیر اور ذلیل ہیں؟؟؟؟ نعوذ باللہ
اللہ تعالی نے فرمایا:
اور انھوں نے اللہ کی قدر نہیں کی، جو اس کی قدر کا حق تھا
[سورہ انعام 91]
مصنف اپنی کتاب میں لکھتا ہے:
ہر وہ چیز جس کو کہا جائے کہ وہ چیز ہے وہ اماموں کے سامنے ذلیل اور حقیر ہے، جبریل بھی ایک چیز ہیں اسی طرح کرسی، لوح، قلم، ان سب کو چیز کہا جاتا ہے تو یہ سب مہدی بن حسن کے سامنے ذلیل اور حقیر اور بے وقعت ہیں۔.
مقتطفات ولائیہ: 51
اللہ تعالی کے غضب کی کیا انتہاء ہو گی جب ان گندے لوگوں کی یہ کفریہ باتیں سامنے آتی ہونگی، یعنی ان کے نزدیک ہر وہ چیز جس کو چیز کہا جائے گا وہ ان کے امام سے کم تر ہے چاہے وہ اللہ کا عرش ہو یا کرسی جس کے بارے میں اللہ نے فرمایا: اس کی کرسی آسمان اور زمین سے بھی وسیع ہے، اللہ تعالی ہی ان لوگوں کیلئے کافی ہو جائے ایسا کفر تو کفار مکہ بھی نا کرتے ہونگے

لتحميل الملف pdf

تعليقات