نعوذ باللہ قران کی تحریف کا عقیدہ اگر اب بھی نہیں تو پھر کسے تحریف کہتے ہیں؟؟؟؟
اللہ تعالی نے فرمایا:
ہم نے ہی اس ذکر کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں
مصنف اپنی کتاب میں لکھتا ہے:
ابو جعفر سے منقول ہے کہ آیت: " اور اگر یہ لوگ وہ کرتے جس کی ان کو نصیحت کی گئی ہے (علی کے بارے میں) تو ان کیلئے یہ بہتر ہوتا۔
.
الکافی للکلینی:جلد1 صفحہ485
یہ وہ فرقہ ہے جو کہتا ہے ہم اہل بیت کے ماننے والے ہیں اور حال یہ ہے کہ وہی قران جس کی حفاظت اہل بیت نے اپنے خون دے کر کی اسی کی تحریف کر رہے ہیں اور یہودیوں کے روش پر چل رہے ہیں
جس طرح یہود نے اپنی خواہش کے مطابق آسمانی کتاب میں اپنی طرف سے چیزیں ڈالیں ایسے ہی یہ لوگ بھی اپنی خواہشات کو پورا کرنے کیلئے جو جی میں آتا ہے قران کا حصہ بنا لیتے ہیں اور اللہ سے ڈرتے نہیں
لتحميل الملف pdf