شبهات وردود

بغدادی رحمہ اللہ فرماتے ہیں

"بغدادی رحمہ اللہ فرماتے ہیں"
رافضیوں میں سے سبئیہ فرقہ کی بدعت علی رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ظاہر ہو گئی تھی، ان میں سے بعض نے علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے کہا تھا: تو ہمارا الہ ہے، ان میں سے بعض کو علی رضی اللہ نے جلا دیا، اور ابن سبا کو ساباط مدائن کی طرف بھیج دیا اور یہ فرقہ سیدنا علی کو الہ کہنے کیوجہ سے اسلام کے فرقوں میں سے نہیں.


لتحميل الملف pdf

تعليقات