ابو حسین ملطی رحمہ اللہ فرماتے ہیں
میں نے رافضیوں کا ذکر کیا اور ان کا رد کیا لیکن ابو عاصم فرماتے ہیں کہ رافضیوں کی 15 قسمیں ہیں پھر اللہ کی ناراضگی کی وجہ سے ان کی بہت سی شاخیں سامنے آئیں، ان میں سے ایک گروہ ایسا ہے جس نے علی رضی اللہ عنہ کو اللہ کے علاوہ معبود بنایا اور یہ کہا کہ وہ اللہ کی روح ہیں جس کو انسانی جسم میں ڈالا گیا، جیسا کہ عیسائیوں نے عیسی بن مریم کے بارے میں گمان کیا کہ وہ معبود ہیں، اللہ تعالی بہت بلند اور بڑے ہیں اس بات سے جو وہ کہتے ہیں.
التنبیہ والرد علی اہل الاہواء والبدع
لتحميل الملف pdf