سیستانی کے فتوے
☢️ سیستانی کہتا ہے: خمس ہر اس چیز میں واجب ہے جو ضرورت سے ہٹ کر ہے چاہے وہ کم کیوں نہ ہو.
☢️ آدمی پر واجب ہے کہ وہ نماز اور حج کو دہرائے اگر اس نے خمس ادا نہیں کیا.
☢️ ایک آدمی کہتا ہے کہ میں نے بیت اللہ کے حج کی نیت کی ہے اور سامان خریدنے کیلئے کچھ پیسے جمع کئے ہیں، کہتا ہے نہیں بلکہ اس مال کا خمس دو اور اس کو لیٹ کرنا درست نہیں.
لتحميل الملف pdf