أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

رسولوں اور فرشتوں کی نئی ڈیوٹی دیکھیں!!| آسمانی مخلوق حسین کا ذکر کرتی ہے!! | رسول بھی حسین کا ذکر!

 

اس دین کو ماننے والوں کا اس پر ڈٹے رہنے کی سب سے بڑی وجہ اس کے یہ بے باک اور بلند دعوے اور عوام کا اپنے ان مولویوں پر اندھا اعتماد ہے، عوام کو اپنے اصلی مصادر کا پتہ ہی نہیں ، اگر وہ مولویوں کی باتوں کی اور اپنی کتابوں کی اصل حقیقت جان لیں تو کب کے اس باطل دین کو چھوڑ دیتے۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات