أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

اللہ نبی سے محبت فعل حرام! | اللہ نے اپنی محبت کا مطالبہ ہی نہیں کیا!! | اب اس کیلئے بھی راستہ نکالو

یہ کوئی ایک ویڈیو نہیں ہمارا چینل اس طرح کی ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے اور پھر بھی آپ اس طرح کی ہر ویڈیو کے نیچے کمنٹ دیکھیں گے کہ اس چیز کو غلط کہنے کی بجائے کئیں لوگ اس کا دفاع اور اس کیلئے دلیلیں نکالتے ہیں، اللہ کی قسم ایسی باتوں کیلئے جتنی بھی دلیلیں نکالی جائیں یہ اسلام کے منافی ہیں اور اللہ اور رسول کی گستاخی ہے اور اسلام سے خارج کر دینے والی باتیں ہیں۔

عرض عناصر أقل


لتحميل الملف pdf

تعليقات