اگر حقیقی معنوں میں اسلام کا نام لے کر کسی نے اسلام کو ہی بدنام کرنے کی کوشش کی تو وہ یہی فرقہ ہے۔ دین کے ہر ہر پہلو کو انہوں نے بگاڑنے کی کوشش کی اور جگ ہنسائی کا ذریعہ بنے۔ لیکن اسلام اور دین ان سے بری ہیں، یہ لوگ نہ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیروکار ہیں اور نہ ہی اہل بیت کے، بلکہ ان کی سب باتیں دوسرے مذاہب کا مرکب ہیں، جیسا کہ ہم نے گذشتہ بہت سے ویڈیو کلپس میں اس کو واضح کیا اور آئندہ بھی کریں گے۔
لتحميل الملف pdf