اللہ تعالی نے اپنے نافرمانوں کیلئے دنیا و آخرت میں عذاب تیار رکھے ہیں ، آپ اپنے دل سے پوچھیں کیا ایسا دین اسلام میں ہو سکتا ہے؟؟ کیا صحابہ یا اہل بیت میں سے کسی نے ایسا کیا؟ اگر نہیں تو پھر اس میں کوئی شک نہیں یہ منافق لوگ اسلام کو بدنام کر رہے ہیں۔
لتحميل الملف pdf