أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

اب اللہ کی طرف سے رسول بن گیا!!| بنی اسرائیل کے انبیاء سے افضل!! | مزید خرافات ایک فیصلہ کن ویڈیو!!

 

ان لوگوں کی اصلیت دکھاتے ہوئے ان شاءاللہ ہم ہر طرح کی کوشش کریں گے، اور ناظرین بھی یہ ویڈیو اور ثبوت دیکھ کر جان جائیں گے کہ ان کی اصلیت کیا ہے؟ اور کس طرح یہ لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، یہ کوئی عام ویڈیو یا کلپ کا تقریر نہیں بلکہ شیخ کا ان کے حوالے سے باقاعدہ مختلف اقساط میں ایک تجزیہ ہے جو ہم وقتا فوقتا آپ کے سامنے رکھتے ہیں۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات