انسان کو ہمیشہ اللہ سے ڈرتے رہنا چاہیئے اور حق کی جستجو کرنی چاہیئے جب ہم اپنے لئے تحقیق کا دروازہ بند کر لیتے ہیں تو گمراہی کی طرف جاتے ہیں، ہمیں اپنی آنکھوں سے اندھی تقلید کی پٹی اتار ک تحقیق کی طرف آنا ہو گا اسی میں ہماری بہتری ہے۔
عرض عناصر أقل
لتحميل الملف pdf