أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

امامت کی دلیل میں صرف ایک آیت!!| کھلا چیلنج ہے مناظرے کا کوئی تو قبول کر لے!!!

اس سے پہلے بھی ہم نے کئیں ویڈیوز میں اس بات کا تذکرہ کیا اور چیلنج کیا ہے لیکن ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا ہوتا تو ملتا۔ اتنا بڑا مسئلہ ہے جس پر ان لوگوں نے پورا مذہب کھڑا کیا ہوا ہے اور اس کیلئے ایک واضح قرانی آیت نہیں ان کے پاس۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات