أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

کیا وحی کا سلسلہ نبی ﷺ کے بعد بھی جاری رہا؟؟ | یہ کونسا دین ہے؟؟| ہے کوئی اس بات کی تصدیق کرنے والا؟

کیا وحی کا سلسلہ نبی ﷺ کے بعد بھی جاری رہا؟؟ | یہ کونسا دین ہے؟؟| ہے کوئی اس بات کی تصدیق کرنے والا؟ یہ اللہ تعالی کا فضل ہے کہ اس نے اس دین کی حفاظت کی ذمہ داری خود لی ورنہ یہود و نصاری کی خصلت رکھنے والے بہت سے گروہ اس امت میں بھی موجود تھے اور ہیں، جنہوں نے اپنی پوری کوشش کی کی اس دین کو اپنی خواہشات کے مطابق بنائیں لیکن ہر دور میں اللہ تعالی نے ان کا قلع قمع کرنے کیلئے اپنے خاص بندے بھیجھے جنہوں نے ان کی حقیقت سے پردہ اٹھایا۔

 


لتحميل الملف pdf

تعليقات