شبهات وردود

ولایت کا ذکر قران میں کیسے آیا؟؟ | کیا ولایت اور امامت کا ذکر قران میں نہیں؟؟!!!

ولایت کا ذکر قران میں کیسے آیا؟؟ | کیا ولایت اور امامت کا ذکر قران میں نہیں؟؟!!! رافضہ کے نزدیک ولایت اور امامت دین کے ارکان میں سے ایک رکن ہیں، اور اس کا ماننا واجب ہے اس کے بغیر انسان مسلمان نہیں، جب یہ دین کی اتنی بڑی بنیاد ہے تو پھر اس کا ذکر قران اور حدیث میں کیوں نہیں؟؟ اور قران میں ولایہ نامی کوئی سورت کیوں نہیں؟؟

 


لتحميل الملف pdf

تعليقات