شبهات وردود

ایک مذہب جس میں جھوٹ ثواب سمجھ کر بولا جاتا ہے!!! | انبیاء اور ان کی قوموں میں اختلاف کیوں ہوا؟؟

توریہ یہ بالکل دو الگ چیزیں ہیں اور ان کے ساتھ ایک تیسری بات حالت اکراہ میں کلمہ کفر کہنا ہے۔ یہ سب باتیں بالکل الگ ہیں، توریہ مشروع ہے اور اس کا تعلق حقیقت سے ہے نہ کہ جھوٹ سے۔ جبکہ تقیہ منافقت ہے جس میں انسان کفار تو کفار مسلمانوں سے بھی جھوٹی بات کہہ سکتا ہے، اور اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ انسان ارکان (جو تقیہ کرنے والوں کے ہاں ارکان ہیں) کو بھی چھپا سکتا ہے جیسے ولایت اور امامت وغیرہ کا عقیدہ۔ تو یہ ظاہر سی بات ہے سراسر منافقت ہے، اور آخری بات کہ اکراہ کے وقت کلمہ کفر کہنا وہ بھی اس وقت کے جب کہ آپ کا دل ایمان پر مطمئن ہو، جبکہ رافضہ کے نزدیک معاملہ بالکل برعکس ہوتا ہے۔ غور کریں گے تو ان شاء اللہ بات سمجھ آ جائے گی

عرض عناصر أقل


لتحميل الملف pdf

تعليقات