شبهات وردود

ایسی وجہ جس سے لوگ جنت میں جانے سے انکار کریں گے!! | جنت کا محافظ بلائے گا وہ کہیں گے نہیں!!

اللہ تعالی کی نافرمانیاں پوری دنیا میں ہر طرح سے ہو رہی ہیں لیکن اپنے نام کے ساتھ مسلمان کا لفظ لگا کر اسلام اور ایمان کے ساتھ اس قدر تضحیک آمیز رویہ صرف اور صرف اسی فرقے نے اختیار کیا، اللہ تعالی سے ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے، اللہ تعالی نے آخرت میں انسان کی سب سے بڑی کامیابی جنت کے داخلے کو قرار دیا اور اس کے بعد اپنے دیدار کو، اور پھر دوسری بات کہ ان ظالموں نے یہاں نبی ﷺ کا نام کیوں نہیں لیا؟ اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ یہ اپنے آئمہ کو انبیاء سے بلند جانتے ہیں۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات