أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

دنیا پر حکومت لیکن کہاں ہے کوئی پتہ نہیں!! | کتنا بڑا مسئلہ ہے کبھی کسی نے سوچا؟؟

یہ عقیدہ بھی ان کے تمام عقائد کی طرح بڑا ہی عجیب ہے ان کے مطابق یہ ایمان کا جزء ہے جس کے بغیر ایمان مکمل نہیں، لیکن وہ امام ان کا ہے کہاں؟ اور قران و حدیث کی کس دلیل کے مطابق وہ غائب ہوا اور کس دلیل کی بنیاد پر یہ لوگ اس کی پیروی اور انتظار میں ہیں؟ مسئلہ صرف انتظار کا ہوتا تو بھی ٹھیک تھا لیکن ان کا دین مکمل ہی نہیں ابھی تک امام آئیں گے تو تب ہی دین مکمل ہو گا، تو اللہ تعالی نے نبی ﷺ کو کس لئے بھیجا اور قران میں دین کے مکمل ہونے کی بشارت کیوں سنائی؟؟؟ ٹھنڈے دماغ سے اور تسلی سے سوچیں!!!


لتحميل الملف pdf

تعليقات