شبهات وردود

سیدہ فاطمہ کے حقیقی گستاخ کون؟؟ | سیدہ فاطمہ کو "نعوذباللہ لوگ مارتے رہے اور سیدنا علی دیکھتے رہے!!!

یہ ایسا فرقہ ہے جو غلو اور اپنی خباثب میں آ کر حد سے تجاوز کر جاتے ہیں لیکن دوسری طرف نہیں دیکھتے کہ شاید یہ ان کی بھی توہین ہو جن سے ہم "جھوٹی" عقیدت کا دعوہ کرتے ہیں، 

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا دوسرا قول یہ ہے کہ : ‘‘ ایک قوم (لوگوں کی جماعت) میرے ساتھ (اندھا دھند) محبت کرے گی حتی کہ وہ میری (افراط والی) محبت کی وجہ سے (جہنم کی) آگ میں داخل ہو گی اور ایک قوم میرے ساتھ بغض رکھے گی حتی کہ وہ میرے بغض کی وجہ سے (جہنم کی) آگ میں داخل ہو گی’’ (فضائل الصحابہ۲؍۵۶۵ح۹۵۲و إسنادہ صحیح، وکتاب السنۃ لابن ابی عاصم: ۹۸۳ و سندہ صحیح؍ الحدیث:۴ص۱۵)


لتحميل الملف pdf

تعليقات