أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

قران کی واضح تحریف!!| قران کی یہ آیت غلط ہے؟؟| قران تبدیل ہے تو اللہ کی حفاظت کا مطلب؟؟

اللہ تعالی نے قران میں واضح ارشاد فرمایا کہ ہم نے ہی اس قران کو نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں، لیکن یہ گندے لوگ ان کو اللہ برباد کرے اپنے الو کو سیدھا کرنے کیلئے قران کو ہی بدل ڈالا اور اللہ کی حفاظت کی ذمہ داری کا بھی انکار کر دیا، لیکن جاہل عوام ان کے پیچھے چل کر اپنا ایمان خراب کر رہی ہے اور آخرت کی رسوائی کو اپنے لیئے اکھٹا کر رہی ہے۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات