شبهات وردود

ننگا سر کھلا گریبان اور غم منایا جا رہا ہے!!! | یہ کونسا دکھ ہے اللہ کی نافرمانی کر کے؟ | لعنتی لوگ!

اللہ کی قسم یہ اللہ کی طرف سے عذاب کی ایک صورت ہے کہ انسان کسی ایسے کام میں لگ جائے جو اللہ کے عذاب کو دعوت دینے والا ہو اور وہ انسان اسے نیکی سمجھ کر کر رہا ہو، اللہ کی قسم یہ سب وہ کام ہیں کہ جو اللہ کے سخت عذاب کو دعوت دینے والے ہیں، اپنی ماں بیٹیوں کو اس طرح اوباشوں کے درمیان جو تقریبا ننگے کھڑے ہیں لانا بے غیرتی اور بے حسی ہے۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات