أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

کیا ان لوگوں کیلئے گستاخی کا پیمانہ الگ ہے؟؟| فرشتوں پر حاکم اللہ ہیں یا انسان؟؟| گستاخ کون؟؟

فرشتے اللہ تعالی کی نوری مخلوق ہیں جنہیں اللہ تعالی نے انسان کی تخلیق سے پہلے بنایا اور ان کے مخلتف فضائل قران میں بیان کئے، اور خود اللہ تعالی نے فرمایا کہ انہیں میں نے علم عطا کیا اور اپنے کام کیلئے منتخب کیا لیکن ویڈیو میں انوکھی بات سنیں۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات