أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

کیا اس پانچویں رکن کے بارے میں آپ جانتے ہیں؟؟ | پانچواں رکن جانیئے!! | قران میں ولایت کا تذکرہ!!

اللہ تعالی نے حجۃ الوداع میں قران مجید کی آیت "آج کے دن ہم نے تم پر تمہارے دین کو مکمل کر دیا ہے" نازل کر کے اپنے دین کو مکمل کر دیا، اب اس کے بعد بھی کوئی شخص دین میں کوئی ایسی بات شامل کرتا ہے جس کا دین سے تعلق نہیں تو اس کو اپنے ایمان کی فکر کرنی چاہیئے، اور یہ اللہ تعالی اور نبی ﷺ پر بہتان ہے کہ انہوں نے دین کو مکمل نہیں کیا اور امت کو نامکمل چھوڑ دیا۔ اگر یہ باتیں کوئی تسلی سے بیٹھ کر سوچے تو ان شاء اللہ سمجھ آ جائے گی۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات