جب اللہ کا در چھوڑا جائے گا تو ایسے کام تو ہونگے۔ اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اوراس کی وجہ یہی ہے کہ وہ انسان اللہ کی عبادت کرے تو پھر اللہ تعالی بھی مزید عزتیں دیتے ہیں لیکن اگر اس اللہ کا در چھوڑ دیں گے تو قران کے مطابق وہ انسان جانوروں حتی کہ کتوں سے بھی بدتر ہو جاتا ہے اور اس کی ایک مثال آپ کو اس ویڈیو میں ملے گی
لتحميل الملف pdf