کائنات کا ذرہ ذرہ کس کے تابع؟؟ | کائنات کو کون کنٹرول کرتا ہے؟؟ | انا للہ وانا الیہ راجعون کا ترجمہ؟

"وما قدروا الله حق قدره"

اور ان لوگوں نے اللہ کی قدر نہ کی جس طرح اس کی قدر کا حق تھا۔

اللہ کی قسم اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا نہ ہوتی کہ اس امت پر عمومی عذاب  نہ نازل کیا جائے تو آج ان لوگوں کے اس گندے کلام کی وجہ سے اللہ کا عذاب نازل ہو جاتا، اس قدر شرک اور کفر کہ دنیا میں جو بھی مخلوق ہے وہ اماموں کے کنٹرول میں ہے۔

ہر ہر چیز کو اللہ نے اماموں کے تابع بنایا۔ نعوذ باللہ

اماموں کو ہر ہر چیز کا علم تھا جو ہو چکا جو ہونا ہے اور جو قیامت میں ہو گا۔ نعوذ باللہ

یہ دنیا کی نعمتیں کس کی طرف سے ہیں اور انا للہ وانا الیہ راجعون کا کیا ترجمہ کیا جا رہا ہے؟؟؟


لتحميل الملف pdf

تعليقات